Index Labels

اینڈرائڈ کی علمی دنیا

No comments:
اینڈروئیڈ کی علمی دنیا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ

 !دوستوں اور بزرگوں

آپ حضرات کو اس بات کی اطلاع دیتے ہوئے بڑی مسرت ہورہی ہیں ، کہ آج تک ہم نے سنا تھا کہ لیپ ٹاپ اور کمپوٹر  پرالمکتبۃ الشاملہ ہے ، جو ہر طرح کی علمی خدمات کے لئے بہترین تحفہ ہیں 
جو علمی تحقیق و تفتیش کی سرعت میں اپنی مثال آپ ہے؛ لیکن یہ انہیں حضرات کو میسر ہے  جو لیپ ٹاپ یا کمپوٹر کے مالک ہے، لیکن اب مایوس ہو نے کی ضرورت نہیں ، یہی چیزیں آپ اپنے اینڈروئیڈ موبائل پر بھی استعمال کرسکتے ہیں، اور جہاں چاہے وہاں ہزاروں کی تعداد میں کتابوں کو لیکر سفر کرسکتے ہیں ، جسکے لئے ہم نے کچھ ڈی وی ڈی تیار کر رکھی ہیں آپ اسے حاصل کرے اور علمی میدان میں اپنی سرگرمیا دکھائیں۔ 


کل 5ـ-ڈی وی ڈی ہیں ، جوتقریباً 20 جی بی پر مشتمل ہیں

 ( المکتبۃ الشاملۃ (عربی


جو مختلف فنون کی 6111 کتابوں میں تحقیق و تفتیش اور مطالعہ کے لئے بہترین سافٹویر ہے ، جو 12 جی بی پر مشتمل ہیں ۔ 
(سافٹویر ، کتابی ڈیٹا ، تعلیمی ویڈیو اور تعلیمی تصاویرکے ساتھ دستیاب ہیں )

( المکتبۃ الشاملۃ ( اردو


اردو فن کی 2935 مختلف  کتابوں میں تحقیق و تفتیش کی سہولت دستیاب ہے۔ نیز کئی کتابیں اور کئی رسائل مکمل پڑھنے کی سہولت بھی دستیاب ہیں ۔
 (سافٹویر ، کتابی ڈیٹا ، تعلیمی ویڈیو اور تعلیمی تصاویرکے ساتھ دستیاب ہیں )

SIZE : 1.34 GB

 نوٹ: بیک وقت عربی اور اردو دونوں ایک ساتھ استعمال کرسکتے ہیں ۔ 


القاموس الوحید 


الفاظ کی تحقیقات کے لئے مایۂ ناز کتاب  القاموس الوحید  اب سافٹویر کی شکل میں ، جسمیں لفظ کا مادہ لکھکر پوری تحقیق حاصل کرسکنے کی سہولت موجود ہے۔
(سافٹویر ، کتابی ڈیٹا ، تعلیمی ویڈیوکے ساتھ دستیاب ہیں )

               3 اضافہ         
القاموس الجدید اردو سے عربی
(سرچ کی سہولت کے ساتھ)

جس چیز کا شدید انتظار تھا وہ بفضل اللہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے
یعنی اردو فتاوی میں ایسی سہولت کہ سرچ کے ساتھ ساتھ ہم اصل صفحہ کو بھی براہ راست ایک کلک کرکے دیکھ سکتے ہیں۔


اضافہ نمبر 4

المنجد ، مصباح اللغات ، لغات القرآن ، لغات الحدیث ، معجم المفہرس ، کتاب الصیغہ ، القاموس الوحید اردو سے عربی

نوٹ : ان تمام کتب میں سرچ کی سہولت دستیاب ہے ۔

 ویڈیو ملاحظہ فرمائیں یا یوٹوب پر دیکھئے



نیز انٹرنیٹ پر موجود کچھ علمی سافٹویر بھی یکجا کئے گئے ہیں ۔ مثلاً  الموسوعۃ الحدیثیہ ، مفردات ،اردو خوش نویسی کے لئے جمیل نوری نستعلیق ۔ اردو، عربی اور بے شمار زبانوں میں لکھنے کی سہولت کے لئے کیبورڈ جو کئی خوبیوں کا حامل ہیں ، نماز کے وقت موبائل خود بخود سائلینٹ کرنے والا سافٹویر نیز جنرل نالج ( تعلیمی ویڈیوزکی شکل میں 

 RS. 50 :  اور گجرات سے باہر کریئر چارج RS. 400 : قیمت

مزید تحقیقات کے لئےرابطہ کرے ۔

:نوٹ
کسی قسم کی پریشانی ہو تو یہ ذیلی لنک ڈاؤنلوڈ کرے اور واٹس ایپ پر رابطہ کرکےوقت کی تعین کرے انشاء اللہ پریشانی کا علاج ہوجائیگا لیکن تیز چلنے والا انٹرنیٹ  ضروری ہے۔ 
شکریہ ۔





No comments:

Post a Comment